Book Name |
بہترین زادِ راہ تقویٰ |
Writer |
نجیب الرحمٰن کیلانی |
Publisher |
مکتبۃ السلام، لاہور |
Publish Year |
--- |
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
108 |
Introduction |
اس کتاب کے مؤلف جناب نجیب الرحمٰن کیلانی جماعت کے عظیم مبلع اور داعی مفسر قرآن مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیں۔ مؤلف موصوف نے اس کتاب کو پانچ ابواب میں منقسم کیا ، پہلے باب میں تقویٰ کی تعریف و مفہوم کو بیان کیا دوسرے باب میں حصولِ تقویٰ کے ذرائع تیسرے باب میں یہ بیان کیا گیا کہ مختلف انبیائے کرام عليهم السلام نے اپنی امت کو تقویٰ کی تاکید فرمائی تھی ۔ چوتھا باب تقویٰ کے ثمرات کے بیان پر مشتمل ہے۔ اور پانچویں باب میں مختلف واقعات کے ذریعے سے تقویٰ کے مظاہر کو بیان کیا گیا ہے۔
الغرض تقویٰ سے متعلقہ کئی ایک اہم بحوث کو یکجا جمع کردیا جوکہ تزکیہ نفس میں بڑا اہم کردار ادا کریں گی۔ ان شاء اللہ |