Maktaba Wahhabi

53 - 154
اَخلاق و كردار آپ كى كوشش ہونى چاہىے كہ لوگ آپ كو بے ضرر سمجھىں، فرىب اور مكارى مىں مشہور ہونے سے بچنے كى پورى پورى كوشش كرىں۔ اىسا نہ ہو كہ لوگوں كى كثىر تعداد آپ سے محفوظ رہنے كى كوشش مىں ہو، ىہ چىز آپ كے لىے نقصان دہ اور زہر قاتل ہے۔ خلافِ طبع كام كرنا: ٭ اپنے آپ كو خلافِ طبع كام كرنے كا عادى بنائىں، اس كافائدہ ىہ ہوگا كہ جب كسى ناخوش گوار صورتِ حال كا سامنا ہوگا تو پرىشانى كم ہوگى۔ اگر اىسے مىں غىر متوقع طور سے خوشگوار نتىجہ سامنے آئے گا تو آپ كو بہت زىادہ خوشى ہوگى اور فرحت و مسرت دو چند ہو جائے گى۔ ٭ جب غم بہت زىادہ ہو جائے ہىں تو وہ سب كے سب ختم ہو جاتے ہىں۔ ٭ دھوكہ باز مالدار سے وفادارى كرتا ہے جب كہ زىادہ آمدنى والا كم آمدنى والے سے دھوكہ كرتا ہے۔ عظىم سعادت مندى: دنىا مىں ہر لحاظ سے سعادت مند وہ شخص ہے جسے زمانہ دوستوں كو آزمانے پر مجبور نہ كرے۔ نقصان پہنچانے كا خواہش مند: ٭ جو شخص آپكو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اس كے بارہ مىں پرىشانہ نہ ہوں كىونكہ اگر آپ ترقى كى راہ پر گامزن ہىں تو وہ تباہ ہوگا اور آپ كى سعادت مندى آپ كو بچا
Flag Counter