Maktaba Wahhabi

75 - 154
دوستى اور خىرخواہى دوست كى ذمہ دارىاں: ٭ جس شخص نے آپ كو ’’ خامى ‘‘ سے آگاہ كىا اس نے آپ كو دوست بنانے كى كوشش كى اور جس نے آپ كى غلطىوں اور كوتاہىوں كو معمولى سمجھا اس نے آپ سے ’’ بے نىازى‘‘ كا اظہار كىا۔ ٭ دوست كى سرزنش اىسے ہى ہے جىسے سونے كى ڈلى كو بھٹى مىں ڈالا جائے ىا تو وہ نكھر كر سامنے آئے گا ىا ختم ہو جائے گى۔ ٭ آپ كے دوستوں مىں سے جو شخص اپنے اىسے ’’ راز ‘‘ چھپاتا ہے جس كا آپ سے گہرا تعلق ہو، وہ اس شخص كى نسبت زىادہ خائن ہے جو آپ كا راز فاش كرتا ہے، كىونكہ جس نے آپ كا راز فاش كىا اس نے خىانت كى اور اور جس نے آپ سے متعلقہ راز كو چھپالىا اس نے خىانت بھى كى اور خىانت كرنے پر آمادہ بھى كىا۔ دوستى اور عدم دوستى كا معىار : ٭ جو شخص ’’ بے نىازى ‘‘ اختىار كرے آپ بھى اس سے بے اعتنائى برتىں، وگرنہ آپ كو ناكامى اور رسوائى كا سامنا كرنا پڑے گا۔ ٭ جو شخص آپ كو دوست بنانا چاہتا ہو اس سے بےنىازى اور پہلو تہى اختىار نہ كرىں، كىونكہ ىہ اىك قسم كا ظلم اور احسان كا بدلہ نہ دىنے كے مترادف ہے۔ معاشرتى اصول : ٭ جو شخص لوگوں كے ساتھ مل جل كر رہتا ہو، وہ اپنے تمام تر خىالات ان كے سامنے نہ ركھے بلكہ ان كے ساتھ تعلقات اىسے دشمن كى طرح قائم كرے جو اسے مشكل مىں ڈالنا
Flag Counter