Maktaba Wahhabi

31 - 194
حروف کو جمع کیا ہو۔ لہٰذا پڑھانے والے کو چاہیے کہ طالب علم کے لیے چندآیات کا تعین کرے اور اگر اسمیں اہلیت زیادہ ہے تو پانچ یا دس سے زائد کا تعین بھی ہو سکتا ہے جیسا کہ صحیح بخاری میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہ قرأت کی یہاں تک کہ وہ اس آیت کریمہ تک پہنچ گئے ﴿فَکَیْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ کُلِّ أَمَّۃٍ بِشَہیِدٍ﴾ اور یہ آیت سورۃ نساء کی اکتالیسویں آیت ہے۔ [1]
Flag Counter