Maktaba Wahhabi

58 - 194
اگر یہ کام (اجرت ) روک لیا جائے تو وہ اپنے اور گھر والوں کا خرچ کہاں سے لائے؟ پس اس مسئلہ میں زیادہ شدت بعض دفعہ اس کام کے رکنے کا باعث ہو سکتی ہے جبکہ تعلیم قرآن ایک اہم ترین ضرورت ہے۔ ’عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ معلّمین کو وظیفہ دیتے اور اپنے گورنروں میں سے بعض کو یہ حکم لکھ بھیجاتھا کہ تعلیم قرآن پر لوگوں کو دیا کرو۔ [1]
Flag Counter