Maktaba Wahhabi

165 - 418
قرآنی مقاصد جلیلہ ڈاکٹر محمد ابو الفتح البیانونی بعض علمائے کرام کی تعبیرات کی روشنی میں مقاصد ِ قرآن کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں : ’’مقاصد ِ قرآن سے مراد انسان کی روحانی اور مادی امور میں کامیابی ، مثلاً دنیا و آخرت میں سعادت اور خوش بختی کا حصول ، دنیا میں انسانی ضروریات و حاجات کی تکمیل، انسانی فلاح و بہبود کو یقینی اور محفوظ بنانا اور عدل و انصاف وغیرہ کی فراہمی ہے۔‘‘[1] اب ہم مندرجہ ذیل عناوین کی روشنی میں مقاصد قرآنیہ کی عظمت کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں: عقائد و نظریات کی تصحیح و تطہیر اس سے درج ذیل تین چیزوں کی تصحیح و تطہیر مراد ہے: (1) عقیدئہ توحید کی تصحیح: قرآن کریم شروع سے لے کر آخر تک توحید کی دعوت، شرک کے
Flag Counter