Maktaba Wahhabi

519 - 871
ایضاً دہ چہ خوش نسخہ طبع گشت کزو ہمہ احکامِ نسخ شد معلوم [وہ کتنا اچھا نسخہ طبع ہوا،جس سے تمام احکامِ نسخ معلوم ہوگئے] زد رقم سال ارتسام فروغ نامۂ علم نسخ شد مرسوم ۹۶ ۱۲ھ [اس کے ارتسام کے سال کو لکھا’’نامۂ علمِ نسخ‘‘ (۱۲۹۶ھ؁) مرسوم ہوگیا] وجہ مہر و دستخط اس معنی کی سند کے لیے کہ یہ کتاب مطبع نظامی کی مطبوع ہے،مہتمم کی مہر اور دستخط اس کے خاتمے پر ثبت ہوئے۔محمد عبدالرحمن بن حاجی محمد روشن علی خان حنفی(۱۲۷۳؁ھ)
Flag Counter