Maktaba Wahhabi

109 - 140
باب البدل بدل کا لغوی معنیٰ عوض جبکہ اصطلاحی معنی ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف لکھنا ہے۔ بدل کی متعددأقسام ہیں: ٭ الف کے عوض یاء کی کتابت ٭ الف کے عوض واؤ کی کتابت ٭ ھاء کے عوض تاء کی کتابت ٭ سین کے عوض صاد کی کتابت ٭ نون کے عوض الف کی کتابت ان میں سے ہر قسم ایک مستقل باب ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
Flag Counter