Maktaba Wahhabi

52 - 140
الشعراء ) کے ۔ جبکہ امام دانی سے فقط ایک کلمہ أَکَّٰـلُونَ میں حذف الف اور دیگر تمام کلمات میں اختلاف منقول ہے۔ وہ جمع مذکر سالم جس کا مفرد ’فَعَالِیٌّ‘ کے وزن پر ہو جیسے الْحَوَارِیُّونَ اور وَالحَوَارِیِّــنَ تو اس میں امام ابوداؤد سے اثبات الف جبکہ امام دانی سے اختلاف منقول ہے۔ وہ جمع مذکر سالم جس کا مفرد ’فَعَّالِیٌّ‘ کے وزن پر ہو جیسے الرَّبَّٰنِیُّونَ اور رَبَّـٰـنِیِّـنَ تو اس میں امام ابوداؤد سے حذف الف جبکہ امام دانی سے اختلاف منقول ہے۔
Flag Counter