Maktaba Wahhabi

89 - 140
فصل حذف لام کا بیان شیخین نے لفظ الَّیْلِ جہاں بھی آئے، الَّـٰٓـئِی(الاحزاب، المجادلۃ، الطلاق) الَّتِی مفرد، الَّـٰـتِی جمع الَّذِی جیسے بھی آئے مثلاً الَّذِی، الَّذِینَ، الَّذَیْنِ، وَالَّذَانِ کو ایک لام کے ساتھ لکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ امام دانی رحمۃ اللہ علیہ نے دوسرے لام کے حذف کرنے کو ترجیح دی ہے، جبکہ امام ابوداؤد نے پہلے لام کے حذف کو اختیار کیا ہے اور اسی پر عمل ہے۔
Flag Counter