Maktaba Wahhabi

8 - 260
٭ یقینا رحمت سے نوازے جاؤ گے۔ اور پھر………! ٭ دنیا میں عزت اور افتخار پاؤ گے ، ٭ آخرت میں نعمتوں بھری جنت میں داخل ہو گے۔ پس اے عقل و خرد رکھنے والو! گوش و ہوش رکھنے والو! بصارت اور بصیرت رکھنے والو! ٭ سر جوڑ کر بیٹھو اور بتاؤ………! ٭ دنیا میں ذلت اور رسوائی اچھی ہے یا عزت اور افتخار اچھا ہے؟ ٭ آخرت میں شعلے اگلتی جہنم اچھی ہے یا نعمتوں بھری جنت اچھی ہے؟ وَ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
Flag Counter