Maktaba Wahhabi

11 - 132
جائے گا کہ سبعہ احرف کا حکم کب نازل ہوا؟ان میں کیا حکمتیں پنہاں ہیں؟ اور دلائل کی روشنی میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ ساتوں حروف اب بھی باقی ہیں اور قراء ات کی مختلف وجوہ کا سبعۃاحرف کے ساتھ مضبوط تعلق ہے۔ (4)…نیز اس حدیث کے مدلولات کی روشنی میں سبعہ احرف کے مفہوم کا تعین کیا جائے گا۔ تحقیق کا لائحہ عمل / خاکہ مقدمہ: یہ موضوع کی اہمیت ، اس کے اغراض و مقاصد اور تحقیقی پلان پر مشتمل ہے۔ تمہید: (۱)نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قراء ات اور حروف ِسبعہ کی تعلیم (۲)عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ اور قراء ات میں ان کا کردار (۳)ہشام بن حکیم رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ اور قراء ات میں ان کا کردار فصل اول:مذکورہ حدیث ، اس کی روایات ، اسکے معانی، قواعد ، دلالات اور سبب ورود مبحث اول:مذکورہ حدیث ، اس کی روایات اور الفاظ کے معانی مبحث دوم:اس حدیث کے قواعد وضوابط مبحث سوم:اس حدیث کی دلالات مبحث چہارم: عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور ہشام رضی اللہ عنہ کے درمیان وجوہ قراء ات میں اختلاف کے محرکات فصل دوم: فقہ الحدیث مبحث اول: سات حروف میں قراء ۃ کی اجازت،اس کی ضرورت ، ان کا دور ِنزول، ان کے ذریعے اختلاف کا حل مبحث دوم: کیا حروف سبعہ اب بھی باقی ہیں یا منسوخ ہو گئے ہیں؟ مبحث سوم: متراد ف الفاظ میں قراء ۃ اور سات حروف کے ذریعے میسرہ آسانی کے ساتھ اس کا تعلق
Flag Counter