Maktaba Wahhabi

28 - 150
پس مستشرقین یا ان کے خوشہ چینوں کے لئے یہ جائز نہیں ہے کہ ان واضح اور روشن حقائق کے بعد بھی وہ قراء اتِ قرآنیہ کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار رہیں ۔اور اگر کوئی شخص ان حقائق کے بعد بھی شکوک و شبہات کا شکار رہتا ہے تو وہ جاہل اور منہ کے بل اوندھا چلنے والا انسان ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’پس وہ لوگ کہ جن کے دلوں میں کجی ہے وہ فتنے کی تلاش اور ان کی حقیقت جاننے کے لئے متشابہات کی پیروی کرتے ہیں ۔‘‘ اگر مستشرقین کے ان چیلوں کو… جو اس چیز سے اعراض کرتے ہیں جس کو وہ جانتے تک نہیں ہیں اور اس چیز میں فضول بحث کرتے ہیں جو ان کی سمجھ سے بالاتر ہے… ذرا بھی
Flag Counter