Maktaba Wahhabi

82 - 148
ہے،لیکن سوائے پہلی قراء ۃکے ان میں سے کوئی بھی قراء ۃ درست نہیں ہے۔اس سے یہ حقیقت پوری طرح واضح ہو جاتی ہے کہ قراءات کا اصل سرچشمہ نقل ورایت ہے،رسم و کتابت قطعاً نہیں ہے۔قراءات قرآنیہ کا مرکزومحور ہمیشہ یہ رہا ہے کہ ہر دور میں ایک نسل اسے براہ راست سن کر آئندہ نسل تک منتقل کرتی رہی ہے۔
Flag Counter