Maktaba Wahhabi

48 - 129
کو ھاء کے ساتھ لکھا گیا ہے، حالانکہ یہ کلمہ اہل کوفہ کے مصحف میں ھاء کے بغیر مرسوم ہے۔ اسی طرح ان مصاحف میں روایت حفص کی اتباع میں ﴿وَفِیْہَا مَا تَشْتَہِیْہِ الْاَنفُسُ﴾ (الزخرف:۷۱) کو دو ھاؤں کے ساتھ لکھا گیا ہے۔ حالانکہ یہ کلمہ کوفی مصحف میں ایک ھاء کے ساتھ مرسوم ہے۔ لہٰذا یہ مصاحف، مصاحف عثمانیہ کے رسم کے موافق ہیں، خواہ کسی بھی مصحف عثمانی کے موافق ہوں۔
Flag Counter