Maktaba Wahhabi

40 - 460
ارشادِ باری تعالیٰ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔ }کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْھَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ} ]آل عمران:۱۱۰] ’’(مومنو!) جتنی امتیں (یعنی قومیں ) لوگوں میں پیدا ہوئیں،تم اُن سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور بُرے کاموں سے منع کرتے ہو اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہو۔‘‘
Flag Counter