Maktaba Wahhabi

100 - 222
اس آیت کے بارے میں علماء کے اقوال بعض اہل سیر اور مفسرین نے کہا ہے: یہ آیت ابوقیس صرمہ بن ابی انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ ان اقوال کو جاننے کے لیے دیکھیں: الاستیعاب: 377/2۔ السیرۃ لابن ہشام: 130/2۔ سنن أبي داود، حدیث: 2314۔ نیز صحیح البخاري، حدیث: 4508 وجامع الترمذي، حدیث: 2968۔ صرمہ بن قیس رضی اللہ عنہ کون تھے؟ یہ جاننے کے لیے ہم آپ کو ماضی کے جھروکوں میں لے چلتے ہیں۔
Flag Counter