Maktaba Wahhabi

78 - 222
ان آیات کے بارے میں علماء کے اقوال بعض مفسرین اور اصحاب السنن نے کہا ہے کہ یہ آیات سیدنا زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ کی تصدیق میں اتری ہیں۔ اس کے لیے دیکھیے: الاستیعاب في معرفۃ الأصحاب: 535/2۔ صحیح البخاري، کتاب التفسیر، باب تفسیر سورۃ المنافقین، حدیث: 4900۔ صحیح مسلم، باب صفات المنافقین، حدیث: 2772۔ جامع الترمذي، کتاب التفسیر، باب و من سورۃ المنافقین، حدیث: 3316-3312۔ زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کون تھے؟ ان کے حالات سے واقفیت کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔
Flag Counter