Maktaba Wahhabi

215 - 269
نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال اکثر مفسرین، مؤرخین اور سیرت نگاروں کا قول ہے کہ یہ آیات عبادہ بن صامت اور عبداللہ بن أبی بن سلول کے بارے میں نازل ہوئیں، دیکھیے: الدر المنثور: 291/2 تفسیر الطبري : 395/1۔ السیرۃ النبویۃ لابن ہشام، ج: 2۔ أسباب نزول القرآن للواحدي، ص: 191۔ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کون تھے؟ آئیے ان کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں۔
Flag Counter