Maktaba Wahhabi

246 - 269
ساتویں آیت بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم ﴿ يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِمَنْ فِي أَيْدِيكُمْ مِنَ الْأَسْرَى إِنْ يَعْلَمِ اللّٰهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِمَّا أُخِذَ مِنْكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللّٰهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ ﴾ ’’اے نبی! جو قیدی تمھارے ہاتھوں گرفتار ہیں،آپ ان سے کہہ دیں : اگر اللہ تمھارے دلوں میں بھلائی جان لے گا تو تمھیں اس(فدیے)سے کہیں بہتر عطا کرے گا جو تم سے لیا گیاہے اور تمھیں بخش دے گااور اللہ بہت بخشنے والا،نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘ [1]
Flag Counter