Maktaba Wahhabi

247 - 269
نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال علماء اس بات پر متفق ہیں کہ یہ آیت عباس بن عبدالمطلب ، عقیل بن ابی طالب اور نوفل بن حارث کے متعلق نازل ہوئی۔ دیکھیے: صحیح مسلم، 156/5۔ مجمع الزوائد: 8/7۔ المستدرک للحاکم: 324/3۔ الدر المنثور: 204/3۔ أسباب نزول القرآن للواحد، ص: 238۔ آئیے! عباس بن عبدالمطلب کے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہیں۔
Flag Counter