Maktaba Wahhabi

63 - 269
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہا کے متعلق نازل ہوئی تھی۔ دیکھیے : تفسیر القرطبی: 180/10۔ تفسیر الطبري: 122/14۔ تفسیر ابن کثیر: 587/2۔ تفسیر فخر الرازی: 351/5۔ تفسیر البغوي و الخازن: 96۔95/4۔ تفسیر الدر المنثور: 357/4۔ آئیے! سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہا کے بارے میں پڑھتے ہیں۔
Flag Counter