Maktaba Wahhabi

195 - 243
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال مفسرین اور محدثین کی جماعت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیات منافقوں کے سردار عبداللہ بن أبی کے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے: جامع الترمذی، حدیث: 3312۔ تفسیر الدرالمنثور: 222/6۔ تفسیر القرطبی: 121/18۔ تفسیر ابن کثیر: 371/4۔ مسند أحمد: 2368/4، 369، 370، 373۔ أسباب نزول القرآن للواحدي، ص: 457۔ آیئے! رئیس المنافقین عبداللہ بن أبی کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں۔
Flag Counter