Maktaba Wahhabi

76 - 243
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال بعض مفسرین نے کہا کہ یہ آیات ابو طالب بن عبدالمطلب کے بارے میں نازل ہوئی تھیں۔ ملاحظہ کیجیے: الدرالمنثور: 80/3۔ تفسیرالطبری: 499/14۔ تفسیرالبغوی والخازن: 124,123/3۔ کتاب التفسیر للبخاری: 69/6۔ صحیح مسلم: 40/1۔ أسباب نزول القرآن للواحدی، ص: 264,263۔ آئیے ابو طالب کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل کرتے ہیں۔
Flag Counter