Maktaba Wahhabi

136 - 194
تطبیق: استاذ طلباء کے سامنے کچھ اور مثالیں رکھے اور پھر انہیں اس طرف متوجہ کرے کہ وہ اخفائے حقیقی کے مقامات جان سکیں تاکہ ان کے ذہن میں قاعدہ اچھی طرح راسخ ہو سکے۔ دوسرا سبق: حرف اخفاء نون ساکن کے ساتھ ایک اور دو کلمات میں اس کی مثال تنوین کے ساتھ مثال ص ﴿فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ﴾ ﴿کَأَنَّہُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ﴾ ذ ﴿فَأَنذَرْتُکُمْ نَاراً تَلَظَّی﴾ ﴿یَتِیْماً ذَا مَقْرَبَۃٍ﴾ ث ﴿إِذَا رَأَیْتَہُمْ حَسِبْتَہُمْ لُؤْلُؤاً مَّنثُوْرًا﴾ ﴿وَکُنتُمْ أَزْوَاجاً ثَلَاثَۃً﴾ ج ﴿إِذْ أَنْجَاکُم مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ﴾ ﴿فِیْہَا عَیْنٌ جَارِیَۃٌ﴾ ش ﴿وَإِذَا قِیْلَ انْشُزُوا فَانشُزُوْا﴾ ﴿وَاللّٰهُ عَلَی کُلِّ شَیْْء ٍ شَہِیْدٌ﴾ س ﴿تَرْمِیْہِم بِحِجَارَۃٍ مِّن سِجِّیْلٍ﴾ ﴿عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ﴾ ز ﴿فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ﴾ ﴿صَعِیْداً زَلَقاً﴾ ف ﴿وَنَجِّنِیْ مِن فِرْعَوْنَ﴾ ﴿أَلَمْ یَجِدْکَ یَتِیْماً فَآوَی﴾ ض ﴿وَکَشَفْنَا مَا بِہِم مِّن ضُرٍّ﴾ ﴿وَإِذَا أُلْقُوا مِنْہَا مَکَاناً ضَیِّقاً﴾ ظ ﴿ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُہُ﴾ ﴿أَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوا﴾ مدرس کی تلاوت: مدرس کو چاہیے کہ وہ ایسی مثالیں بطور نمونہ تلاوت کرے کہ جو اخفائے حقیقی کے حکم میں خاص مہارت پیدا کرنے میں کردار ادا کر سکیں۔ طلباء کی تلاوت: استاذ ایک مثال کے بعد دوسری مثال کی تلاوت اپنے طلباء سے کروائے یہاں تک کہ
Flag Counter