Maktaba Wahhabi

139 - 194
(۹): اس نون ساکن اور تنوین کا کیا حکم ہے کہ جس کے بعد حروفِ اخفاء میں سے کوئی حرف ہو؟ (۱۰): اخفاء کی اس قسم کو اخفائے حقیقی کیوں کہتے ہیں؟ تطبیق: استاذ اپنے طلباء کو مصاحف میں سے کوئی متعین سورت کھولنے کا حکم دے اور بہتر یہ ہے کہ درسی نصاب میں جو سورتیں مقرر ہیں، ان میں سے کوئی سورت منتخب کی جائے۔ اس کے علاوہ بقیہ وقت میں درسی کتاب کا مطالعہ کیاجائے۔ گھر کا کام: درسی کتاب میں موجود مشقوں کو حل کرنا۔
Flag Counter