Maktaba Wahhabi

164 - 194
نتیجہ بحث: درج ذیل سوالات کے ذریعے مسئلہ کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے: (۱): لام ِفعل کیا ہے؟ (۲): اس کی کتنی حالتیں ہیں؟ (۳): ہرحالت کے حرف کتنے ہیں؟ (۴): لام کی یہ قسم فعل کی کن اقسام میں آتی ہے؟ (۵): اس لامِ فعل کا حکم کیا ہے کہ جس کے بعد لام یا راء ہوں؟ (۶): ان دونوں میں لامِ فعل کے ادغام کے اسباب کیا ہیں؟ (۷): لامِ فعل کا نون میں ادغام کیوں نہیں ہوتا؟ تطبیق: سورۃ الشعراء کی تلاوت کی جائے کہ اس میں لام ِفعل بہت زیادہ ہے اور طلباء سے یہ تقاضا کیا جائے کہ وہ لام ِفعل نکالیں اور اس فعل کی قسم بھی بیان کریں کہ جس میں لام ِفعل موجود ہو۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کا حل کرنا۔
Flag Counter