Maktaba Wahhabi

167 - 194
نتیجہ بحث: درج ذیل سوالات کے ذریعے مسئلہ کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے: (۱): لام ِحرف کیا ہے؟ (۲): وہ کون سے حروف ہیں کہ جن میں لام ِساکن آتا ہے؟ (۳): لامِ بل کیاہے؟ (۴): اس کی حالتیں کون سی ہیں؟ (۵): ہر حالت کے حروف کی تعداد کتنی ہے؟ (۶): ہر حالت میں لام ِبل کا حکم کیا ہے؟ تطبیق: درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔
Flag Counter