Maktaba Wahhabi

170 - 194
لامِ اسم تمہید: (۱): لامِ فعل کیا ہے؟ (۲): اس کی حالتیں کیا ہیں؟ (۳): لامِ تعریف کیا ہے؟ (۴): اس کی حالتیں کتنی ہیں؟ (۵): لامِ حرف کیا ہے؟ عرض: استاذ ایسے تعلیمی وسیلہ کو استعمال کرے جو قاعدے کے تحت آنے والی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔ تعلیمی وسیلہ: لام ِاسم کی مثالیں ﴿وَلاَ تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہِ عِلْمٌ﴾ ﴿وَلَمَّا تَوَجَّہَ تِلْقَاء مَدْیَنَ﴾ ﴿قَالَ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللَّہِ﴾ ﴿إِلَّا مَنْ أَتَی اللّٰهَ بِقَلْبٍ﴾ مدرس کی تلاوت: استاذ کچھ آیات اپنے طلباء کے سامنے بطور نمونہ تلاوت کرے کہ جن میں لام ِساکن میں اظہار ہو۔
Flag Counter