Maktaba Wahhabi

172 - 194
لامِ أمر تمہید: (۱): لامِ اسم کیاہے؟ (۲): لامِ فعل کیاہے؟ (۳): لامِ حرف کیا ہے؟ (۴): لامِ ’’ھَلْ‘‘ کیا ہے؟ (۵): لامِ ’’بَلْ‘‘ کا حکم کیا ہے؟ عرض: مدرس ایسا تعلیمی وسیلہ استعمال کرے جو قاعدے کی جمیع جزئیات پر مشتمل ہو۔ تعلیمی وسیلہ: لامِ أمر اور اس کی شرط ﴿فَلْیَعْبُدُوا رَبَّ ہَذَا الْبَیْتِ﴾ فاء کے بعد ہو ﴿فَلْیَفْرَحُواْ ہُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُونَ﴾ فاء کے بعد ہو ﴿ثُمَّ لْیَقْضُوا تَفَثَہُمْ﴾ ثم کے بعد ہو ﴿وَلْیُؤْمِنُواْ بِیْ لَعَلَّہُمْ یَرْشُدُونَ﴾ واؤ کے بعد ہو مدرس کی تلاوت: مدرس ایسی آیات کی تجوید کے ساتھ تلاوت کرے کہ جن میں لامِ ساکن میں اظہار کیا گیا ہو۔ طلباء کی تلاوت: استاذ اپنے طلباء کو تعلیمی وسیلہ کی طرف متوجہ کرے اور مثالوں میں لام ِساکن کی تلاش پر
Flag Counter