Maktaba Wahhabi

183 - 194
مدِ متصل تمہید: (۱): مد کیا ہے؟ (۲): مد کی اقسام کتنی ہیں؟ (۳): مدِ طبیعی کیا ہے؟ (۴): مدِ فرعی کیا ہے؟ (۵): مدِ فرعی کی اقسام کیا ہیں؟ عرض: استاذ ایسے وسیلے کو استعمال کرے جو قاعدہ کے تحت آنے والی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔ تعلیمی وسیلہ: مدِ متصل کی مثالیں حرف مد ﴿وَ وَجَدَکَ عَآئِلًا فَأَغْنٰی﴾ أ ﴿وَیَذَرُوْنَ وَرَآئَ ہُمْ یَوْمًا﴾ أ ﴿زُیِّنَ لَہُمْ سُوٓئُ اَعْمَالِہِمْ﴾ و ﴿مَا عَلِمْنَا عَلَیْہِ مِنْ سُوْٓئٍ﴾ و ﴿مِمَّا خَطِیْٓئٰتِہِمْ أُغْرِقُوْا﴾ ی ﴿سِیْٓئَتْ وُجُوْہُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا﴾ ی مدرس کی تلاوت: استاذ تجوید کے ساتھ بطور نمونہ چند مثالوں کی تلاوت کرے تا کہ طلباء میں مد ِزائد کی
Flag Counter