Maktaba Wahhabi

199 - 194
(۳): مدِ عارض کا سبب کیا ہے؟ (۴): مدِ عارض جو کہ اصلاً مفتوح ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟ (۵): مدِ عارض جو کہ اصلاًمکسور ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟ (۶): مدِ عارض جو کہ اصلاً مضموم ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟ (۷): مدِ عارض سکون کا حکم کیا ہے؟ تطبیق: کسی بھی سورت کی تلاوت کیونکہ مد ِعارض تقریباً تمام آیات میں موجود ہے۔ درسی کتاب کا مطالعہ۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کا حل کرنا یا کسی متعین سورت میں سے مد ِعارض کے مقامات کی نشاندہی کرنا۔
Flag Counter