Maktaba Wahhabi

210 - 194
میم کی عارضی حرکت مد لازم کے سبب کو ختم کر دیتی ہے۔ استاذ انہیں یہ بھی بتائے کہ یہ صرف سورۃ آل عمران کی پہلی آیت میں موجود حرف ِمیم کے ساتھ خاص ہے۔ نتیجہ بحث: درج ذیل سوالات کے ذریعے مسئلہ کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے: (۱): مد ِلازم حرفی کیا ہے؟ (۲): مد ِلازم حرفی کہاں پائی جاتی ہے؟ (۳): اس کے حرف کتنے ہیں؟ (۴): اس کی اقسام کتنی ہیں؟ (۵): مد ِلازم حرفی مخفف کیا ہے؟ (۶): مد ِلازم حرفی مثقل کیا ہے؟ (۷): مد ِحرفی کی مقدار کیا ہے؟ (۸): حرف ِعین میں جائز وجوہ کیا ہیں؟ (۹): سورۃ آل عمران کی پہلی آیت کے میم میں جائز وجوہ کون سی ہیں؟
Flag Counter