Maktaba Wahhabi

212 - 194
اے اللہ! یہ ہماری چھوٹی سی کاوش ہے، جہاں بھی ہم سے کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہے، ہمیں معاف فرما! اور ہمارے اجر وثواب کو بڑھا دے۔ آپ بابرکت اور عالی ہیں، آپ سے بہترین اجر کی امید ہے، بے شک آپ ہی اللہ ہیں، آپ کے سوا کوئی معبود نہیں، آپ عظیم فضل والے ہیں۔ اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ اور درودو سلام ہو ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل اور ان کے صحابہ رضی اللہ عنہم پر۔
Flag Counter