Maktaba Wahhabi

عظیم اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین

مؤلف: السید حسن الحسینی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مترجم: مولانا آصف نسیم

321
بخاری میں خالد حذاء سے روایت کی ہے کہ عکرمہ نے کہا: حضرت عبداللہ بن عباس نے مجھ سے اور اپنے بیٹے علی سے کہا: ابو سعید کے پاس جاؤ اور ان کی بات سنو! چنانچہ ہم ان کے پاس چلے گئے، وہ ایک باغ میں تھے، وہاں کچھ کام کر رہے تھے، انہوں نے اپنی چادر لی اور پالٹی مار کر بیٹھ گئے، پھر وہ ہم کو بتانے لگے، یہاں تک کہ جب مسجد نبوی کی تعمیر کا تذکرہ آیا تو انہوں نے کہا: ہم ایک ایک اینٹ ڈھو رہے تھے اور عمار دو دو اینٹ ڈھو رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو دیکھا تو ان سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمایا: ’’عمار کا ناس ہو! باغی جماعت ان کا قتل کرے گی، یہ ان کو جنت کی طرف بلا رہے ہیں ، اور وہ ان کو جہنم کی طرف بلا رہے ہیں ‘‘ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمار کہا کرتے تھے: میں فتنوں سے اللہ کے حضور پناہ مانگتا ہوں ۔ امام مسلم نے ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: مجھ سے بہتر شخص ابو قتادہ نے مجھ سے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق کھودتے وقت عمار سے فرمایا: ’’ابن تیمیہ کے لیے بری خبر ہے کہ اس کو باغی جماعت قتل کرے گی۔‘‘ امام مسلم نے ہی حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عمار کو باغی جماعت قتل کرے گی۔‘‘ [1] اس سے بھی حضرت علی کی امامت کے صحیح ہونے اور ان کی اطاعت واجب ہونے کی دلیل ملتی ہے، ان کی اطاعت کی طرف بلانے والا جنت کی طرف بلانے والا ہے، اور ان کے خلاف جنگ کے لیے بلانے والا جہنم کی طرف بلانے والا ہے، (چاہے وہ تاویل کا سہارا لے رہا ہو) یہ اس بات کی دلیل ہے کہ حضرت علی کے خلاف جنگ کرنا جائز نہیں تھا، اسی بنیاد پر حضرت علی کے ساتھ جنگ کرنے والا غلط ہے، جب وہ تاویل پیش کرے، یا بغیر تاویل کے جنگ کرے تو وہ باغی ہے، یہی ہمارے اصحاب کا صحیح قول ہے، علی کے خلاف جنگ کرنے والوں کو غلط ٹھہرانے کا ہی حکم ہے، یہی ائمہ و فقہاء کا مسلک ہے، جنہوں نے اس کو دلیل بنا کر
x
صفحہعنوان
13اظہارِ تشکر
17مقدمہ
26اہل بیت( رضی اللہ عنہم ) کی تعریف
29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن اہل بیت کی اپنے ارشاد میں وصیت فرمائی ہے وہ کون ہیں ؟
31پہلی خاصیت: اہل بیت سے محبت کرنا اور ان کے ساتھ موالات رکھنا ان کا حق ہے:
31دوسری خاصیت: اموالِ غنیمت اور فے کے خمس میں سے اہل بیت کا حق:
32تیسری خاصیت: اہل بیت پر زکوٰۃ کی حرمت:
36بیت نبوت کے سردار رسولِ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم
49ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن
51ام المؤمنین سیّدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا
59ام المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ بنت صدیق اکبر رضی اللہ عنہما
68ام المومنین سیّدہ ام سلمہ مخزومیہ رضی اللہ عنہا
68ہجرت کے بعد حبشہ میں متواتر:
74سیّدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب:
77ام المؤمنین سیّدہ حفصہ بنت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہما
83ام المومنین سیّدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بنت حي بن اخطب
91ذریت طیبہ رضی اللہ عنہم اجمعین
91جگر گوشۂ رسول سیّدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا
99سیّدناابراہیم رضی اللہ عنہ
106سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا
113سیّدہ رقیہ رضی اللہ عنہا
119سیّدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا
124آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور پھوپھی
124سیّدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
132سیّدہ صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہما
138سیّدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
145نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چچازاد اولاد
145سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
152سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
160سیّدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
166سیّدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا
171سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد
171سیّدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما
178سیّدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
180افریقہ کی فتح میں شرکت:
184فتح طبرستان:
185غزوۂ قسطنطنیہ:
186واقعۂ کربلا:
190سیّدہ ام کلثوم بنت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا
198سیّدہ زینب بنت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا
204محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ
210سیّدنا حسن رضی اللہ عنہما کی اولاد واحفاد
210حسن المثنیٰ اور ان کا بیٹا عبداللہ المحض رحمہ اللہ :
216نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا
222محمد مہدی رحمہ اللہ
223نام و نسب:
224حلیہ مبارک:
224مہدی کا زمانۂ خروج:
224مدتِ بقاء:
225مکانِ ظہور:
227سیّدنا حسین رضی اللہ عنہما کی اولاد واحفاد
227سیّدہ فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہا :
231سیّدہ سکینہ بنت حسین رضی اللہ عنہا
238سیّدنا علی بن حسین رضی اللہ عنہ
244زید بن علی بن حسین رحمہ اللہ
248امام محمد باقر رحمہ اللہ
254امام جعفر صادق رحمہ اللہ
260سیّدنا موسیٰ کاظم رحمہ اللہ
264امام محمد بن ادریس شافعی رحمہ اللہ
269خاتمہ
269عظیم لوگوں کی زندگی سے حاصل ہونے والے سبق:
273مراجع و مصادر
278المصادر الشیعیّۃ
279آلِ رسول و اصحابِ رسول رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے پر رحم کرنے والے
281پیش لفظ
286صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اوصافِ حمیدہ:
291پہلی بحث: نام کی دلالت
291اسلام میں نام کی اہمیت:
292کیا یہ عقل میں آنے والی بات ہے؟
294مناقشہ:
296نتیجہ:
297دوسری بحث: آل اور اصحاب رضی اللہ عنہم میں سسرالی رشتہ
298سسرالی رشتہ تاریخی حیثیت سے:
303تیسری بحث شروع کرنے سے پہلے ایک وضاحت:
305خلاصہ کلام
306تیسری بحث: تعریف کی دلالت
314اہل بیت کے سلسلے میں اہل سنت کا موقف
314اہل بیت کی لغوی اور اصطلاحی تعریف:
315آل رسول سے کیا مراد ہے؟
315آلِ رسول کے سلسلے میں اہل سنت کا عقیدہ:
316اہل بیت رضی اللہ عنہم کے حقوق:
319ناصبین کے سلسلے میں اہل سنت والجماعت کا موقف:
322تھوڑی دیر وقفہ:
324خلاصہ کلام
328عشرہ مبشرہ اور خاندان بنو ہاشم کے درمیان سسرالی رشتہ
329آلِ رسول و اصحابِ رسول رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے کے ثنا خواں
331پیش لفظ
334پہلا باب: اہل بیت اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کون ہیں ؟
334اہل بیت رضی اللہ عنہم کون ہیں ؟
335ازواجِ مطہرات اہل بیت ہیں :
338آل بیت رضی اللہ عنہم کے فضائل:
340اہل بیت رضی اللہ عنہم کے سلسلے میں مسلمانوں کا عقیدہ:
341صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کون ہیں ؟
342صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل:
343حدیث نبوی میں وارد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل:
344خیر المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم کے سلسلے میں مسلمانوں کا عقیدہ:
346بعض وہ اہل بیت جنہیں صحبت و رشتہ داری دونوں کا شرف حاصل ہے:
347دوسراباب: اہل بیت، اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ثنا خواں
348سیّدنا علی رضی اللہ عنہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعریف میں رطب اللسان:
352عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
354امام علی بن حسین رضی اللہ عنہ صحابہ کے ثنا خواں :
357امام محمد باقر رحمہ اللہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
358امام زید بن علی بن حسین رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
359امام عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
361امام جعفر صادق رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
363امام موسیٰ کاظم رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
364امام علی رضا رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
365امام حسن بن محمد عسکری رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
367تیسرا باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں
367خلیفہ اوّل ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
370حضرت عمر رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
374عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
375طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
375سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
376جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
377ام المومنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اہل بیت رضی اللہ عنہم کی ثنا خواں :
379عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
379عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
380مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
381ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
382زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
383آلِ نبی کی تعریف میں انس، براء بن عازب اور ابو سعید خدری رضی اللہ عنہم کی روایتیں :
383براء بن عازب رضی اللہ عنہ :
383ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ :
383عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
385معاویہ رضی اللہ عنہ ، علی رضی اللہ عنہ اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
388خلاصہ کلام
389مراجع ومصادر
Flag Counter