| جائے۔ اس لئے انہوں نے حائل، الاحساء، القطیف، القصیم، مطیر، عجمان کے سرداروں کو احکامات جاری کر دئیے کہ وہ ان باغیوں کی سرکوبی کریں۔ ان کی 5 ربیع الثانی 1348ھ بمطابق ستمبر 1929ء کو ام رضمۃ نامی جگہ پر جھڑپ ہوئی جس میں الدویش کا بیٹا عزیز مارا گیا۔ |
| Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
| Writer | بحراللہ ہزاروی |
| Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
| Publish Year | 1998 |
| Translator | |
| Volume | دوم |
| Number of Pages | 467 |
| Introduction |