Maktaba Wahhabi

230 - 357
’’اے میرے پروردگار! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات کو سمجھ سکیں۔‘‘ 22۔ ﴿  إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي﴾ [القصص: ۱۶] ’’میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے تو مجھے بخش دے۔‘‘ 23۔ ﴿ رَبِّ نَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ﴾ [القصص: ۲۱] ’’ اے میرے پروردگار! میں تیری طرف سے نازل ہونے والی خیر و نعمت کا محتاج ہوں۔‘‘ قومِ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: 24۔ ﴿رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿٨٥﴾ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ﴾[یونس: ۸۵۔ ۸۶] ’’اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا اور اپنی رحمت سے ہم کو کافروں سے نجات دے۔‘‘ دعائے آسیہ عليها السلام: فرعون کی بیوی آسیہ عليها السلام نے اس کے ظلم و ستم اور جبر و جور
Flag Counter