Maktaba Wahhabi

266 - 357
اس کے سر کے سامنے کھڑا ہو۔ [1] 22 ۔اگر عورت کی میّت ہو تو امام اس کے درمیان میں کھڑا ہو۔ [2] 23 ۔نماز جنازہ کی چارتکبیریں ہیں۔ [3] ان چاروں تکبیروں کے بعد کیا کیا اذکار وغیرہ ہیں؟ ان کی تفصیل حسبِ ذیل ہے: تکبیرِ اوّل: 24 ۔کندھوں یا کانوں تک رفع یدین کریں اور تکبیرِ تحریمہ
Flag Counter