Maktaba Wahhabi

291 - 357
مختلف دُعائیں بیت الخلا میں داخل ہونے کی دُعا: 69 ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلا میں داخل ہوتے تو یہ دُعا فرماتے تھے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ )) ’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ناپاک جنّوں اور جننیوں سے۔‘‘ [1] قضائے حاجت کے لیے بیٹھتے وقت دُعا: 70 ۔بیت الخلا میں داخل ہوتے وقت تو مذکورہ دُعا کریں گے، جب کہ بیت الخلا کے اندر جاکر بولنا یا دُعا کرنا صحیح نہیں،
Flag Counter