Maktaba Wahhabi

310 - 357
نے منع فرمایا ہے۔ [1] اور اگر کوئی شخص مسجد میں خرید و فروخت کررہا ہو تو اسے کہیں: (( لَا اَرْبَحَ اللّٰہُ تِجَارَتَکَ )) [2] ’’اللہ تیری تجارت کو نفع بخش نہ بنائے۔‘‘ سجدۂ تلاوت کی دُعا: 102۔ دورانِ تلاوت جب سجدہ آجائے تو اس سجدہ میں یہ دُعا کریں: (( اَللّٰھُمَّ اکْتُبْ لِیْ بِھَا عِنْدَکَ اَجْراً وَضَعْ عَنِّیْ بِھَا وِزْراً وَاجْعَلْھَا لِیْ عِنْدَکَ ذُخْراً وَتَقَبَّلْھَا مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَھَا مِنْ عَبْدِکَ دَاوٗدَ )) ’’اے اللہ! میرے لیے اس کے عوض اپنے پاس اجر و ثواب لکھ لے اور مجھ سے اس کی بدولت (گناہوں کا) بوجھ
Flag Counter