Maktaba Wahhabi

88 - 357
حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ )) ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں، حقیقی بادشاہی اُسی کے لیے ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے، ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، اللہ پاک ہے، اس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے اور مجھ میں بلند و بالا اور عظمت والے اللہ کے فضل و کرم کے بغیر نیک کام کرنے اور بُرے کام سے بچنے کی کوئی طاقت نہیں۔‘‘ پھر کہے: (( اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ )) ’’اے اللہ مجھے بخش دے۔‘‘ ’’یا کوئی بھی دُعا مانگے قبول کی جائے گی اور اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو نماز مقبول ہوگی۔‘‘ [1] مُنہ مانگی مرادیں: 37۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’جو شخص با وضو بستر پر لیٹا اور ذکرِ الٰہی میں مصرف رہا،
Flag Counter