Maktaba Wahhabi

93 - 223
نظر بد لگ جانے کے بعد علاج ۱۔ جب پتہ چل جائے کہ کس کی نظر لگی ہے؛ یا کسی کے متعلق یقین ہوجائے[1]کہ فلاں انسان کی نظر لگی ہے تو چاہیے کہ اس آدمی سے وضو کرنے کا کہاجائے ۔ پھر وضو کرتے ہوئے جو پانی اس کے اعضاء سے گررہا ہو اسے جمع کرکے مریض پر گرا دیا جائے۔اوریہ پانی اسے پلایا بھی جائے۔ ان شاء اللہ ایسا کرنے سے شفاء حاصل ہوجائے گی۔[2] حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : ’’ نظرلگانے والے کو حکم دیا جاتا تھا کہ وہ وضو کرے ۔ پھر جس کونظر لگی ہو، اسے اس پانی سے نہلایا جاتا۔‘‘[3] ٭ ہم نے آزمایا ہے کہ چہرہ دھونا، کلی کرنااور ہاتھوں کا دھو لینا، بدنظری کے نقصان کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔[4] ٭ نظربد لگانے والے سے کہا جائے گا کہ وہ نظر لگے ہوئے انسان کے لیے غسل کرے۔اس کے لیے پانی کا ایک برتن لایا جائے۔ وہ اپنی ہتھیلیاں
Flag Counter