Maktaba Wahhabi

116 - 263
دیکھی،پھر آپ نے فرمایا:’’اللھم اجعلہ یوم القیامۃ فوق کثیر من خلقک أو من الناس‘‘،اے اللہ انہیں قیامت کے روز اپنی مخلوق یا لوگوں میں سے بہت سے لوگوں سے بلند فرما،میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے لئے بھی مغفرت کی دعاء فرما دیجئے،آپ نے فرمایا: ’’اللھم اغفر لعبد اللّٰہ بن قیس ذنبہ وأدخلہ یوم القیامۃ مدخلاً کریماً‘‘،اے اللہ عبد اللہ بن قیس کے گناہ بخش دے،اور قیامت کے روز انہیں عزت کی جگہ(جنت)میں داخل فرما۔[1] (۱۴)- دعاء میں اللہ کے خوف سے رونا: حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۂ ابراہیم کی آیت کریمہ: ﴿ رَبِّ إِنَّھُنَّ أَضْلَلْنَ کَثِیْراً مِّنَ النَّاْسِ فَمَنْ تَبِعَنِيْ فَإِنَّہُ مِنِّيْ﴾[2]
Flag Counter