Maktaba Wahhabi

214 - 263
۳-باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعاء۔ ۴-باپ کی اپنے اولاد کے لئے بد دعاء۔ ۵-مسافر کی دعاء۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ثلاث دعوات یستجاب لھن لا شک فیھن: دعوۃ المظلوم،ودعوۃ المسافر،ودعوۃ الوالد لولدہ‘‘[1] تین دعائیں بے شک و شبہ قبول ہو تی ہیں : مظلوم کی دعاء،مسافر کی دعاء،اور باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعا۔ اور مسند احمد اور ترمذی کی روایت میں ہے: ’’علی ولدہ‘‘[2] یعنی باپ کی اپنے اولاد کے لئے بددعاء۔
Flag Counter