Maktaba Wahhabi

215 - 263
لہٰذا ان لوگوں کی بددعاؤں سے بچنا چاہئے کیوں کہ ان کی دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔ ۶- روزہ دار کی دعاء: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے : ’’ثلاثۃ لا ترد دعوتھم: الصائم حتی یفطر،والإمام العادل،ودعوۃ المظلوم یرفعھا اللّٰہ فوق الغمام،ویفتح لھا أبواب السماء،ویقول الرب: وعزتي لأنصرنک ولو بعد حین‘‘[1] تین لوگوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں : روزہ دار کی یہاں تک کہ وہ افطار کرلے،انصاف پرور حاکم کی،اور مظلوم کی دعاء کو اللہ تعالیٰ
Flag Counter