Maktaba Wahhabi

36 - 263
دوسری فصل: دعاء کی فضیلت دعاء کی فضیلت میں بے شمار آیات و احادیث آئی ہیں ،ان میں سے چند درج ذیل ہیں : (۱) ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَإِذَاْ سَأَلَکَ عِبَاْدِيْ عَنِّيْ فَإِنِّيْ قَرِیْبٌ أُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاْعِ إِذَاْ دَعَاْنِ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِيْ وَلْیُؤْمِنُوْا بِيْ لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُوْنَ﴾[1] اور جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں ‘ تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ،ہر پکارنے والے کی پکار کو
Flag Counter