Maktaba Wahhabi

45 - 263
تیسری فصل: دعاء کی شرطیں اور قبولیت سے روکنے والی چیزیں دعائیں اور معوذات(وہ آیات و احادیث جن سے کسی بھی قسم کے شر سے اللہ کی پناہ لی جائے)ہتھیار کے درجہ میں ہیں ،اور ہتھیار کا اثر صرف اس کی دھار میں نہیں بلکہ اس کے چلانے والے میں ہے،چنانچہ جب ہتھیار مکمل ہتھیار ہوگا،اس میں کسی قسم کی کوئی خرابی نہ ہوگی،اور بازو طاقتور ہوگا ،اور تاثیر سے روکنے والی کوئی شے نہ ہوگی،تو اس کے ذریعہ دشمن پر غلبہ بھی حاصل ہوگا۔ اور جب ان تینوں چیزوں میں سے کوئی ایک چیز نہ پائی جائے تو تاثیر بھی
Flag Counter