وجود سے کسی چیز کا عدم وجود لازم آئے لیکن اس کے عدم وجود سے کسی چیز کا وجود اور سرے سے عدم وجود لازم نہ آئے ۔[1] ان موانع میں سے چند درج ذیل ہیں : ٭پہلا مانع: کھانے ،پینے،پہننے اور غذا میں حرام میں وسعت برتنا ۔[2] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یا أیھا الناس إن اللّٰہ طیب لا یقبل إلا طیباً ،وإن اللّٰہ تعالیٰ أمر المؤمنین بما أمر بہ المرسلین،فقال تعالیٰ: ﴿یَاْ أَیُّھَا الرُّسُلُ کُلُوْا مِنَ الطَّیِّبَاْتِ وَاعْمَلُوْا صَاْلِحاً إِنِّيْ بِمَاْ تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ﴾ ،[3] وقال:﴿ یَاْ أَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُلُوْا مِنْ طَیِّبَاْتِ مَاْ رَزَقْنَاْکُمْ ﴾ ،[4] ثم ذکر |
Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 263 |
Introduction |