Maktaba Wahhabi

36 - 156
أَہَمِیَّــــۃُ الدُّعَاءِ دعا کی اہمیت مسئلہ نمبر 8 دعا نہ مانگنے سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا((اِنَّہٗ مَنْ لَمْ یَسْئَلَ اللّٰہَ یَغْضَبْ عَلَیْہِ))رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ[1] (حسن) حضرت ابو ہرہرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’جو شخص اللہ سے نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے۔‘‘ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter