Maktaba Wahhabi

68 - 65
معلومات عامہ (G.k.) (1) درج ذیل عہدے داروں کے نام لکھیے : (۱) اقوام متحد ہ کے مو جودہ جنر ل سکر یڑی (۲) ملک کے مو جودہ صدر جمہوریہ (۳) ملک کے وزیر اعظم (۴) صو بہ اتر پر دیش کے وزیر اعلیٰ (۵) صوبہ اتر پر دیش کے گور نر (۶) ضلع مجسٹریٹ مؤ (۷) نگر پالیکا چیر مین مؤ (2) آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم اور پہلے وزیر تعلیم کا نام لکھیے ۔ (3) آزاد ہندوستان کے دو مسلم صدر جمہو ریہ کا نام لکھیے۔ (4) انگر یزی مہینوں کے نام انگر یزی حروف میں لکھیے ۔ (5) اسلا می مہینوں کے نام اردو یا ہند ی میں لکھیے ۔ (6) قرآن میں کل کتنے پارے اور کتنی سورتیں ہیں ؟ (7) قرآن کی پہلی اور آخری سورہ کا نام لکھیے ۔ نیز بتایئے کہ وہ کونسی سورہ ہے جسے پڑھے بغیر نماز نہیں ہوتی ؟ (8) درج ذیل گنتیوں کو انگر یزی حروف میں صحیح اسپیلنگ کے ساتھ لکھیے : (۴ ، ۴۰ ، ۱۴ ) (9) ہند وستان کس سن اور کس تاریخ کو آزاد ہو ا ؟ یوم جمہوریہ کس دن منایا جاتا ہے ؟ (10) اتر پر دیش کی کسی تین بڑی یو نیور سٹیوں کا نام اور مقام لکھیے ۔
Flag Counter